1 اپریل 2011 - 19:30

اہل البیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق آل سعود اور آل خلیفہ کی فورسز وہابیت کی تعلیمات پر بحرین میں بھی عملدرآمد کرتے ہوئے بزرگان دین کے مقبرے منہدم کررہے ہیں۔ اس ویڈیو میں غاصبین و قابضین عالم مجاہد الشیخ عبدالامیر الجمری رحمۃ اللہ علیہ کے ابدی مسکن پر بنا قبہ منہدم کرتے ہوئے دکھائی گئی ہیں۔